نَوحہ 3:22-23 URD

نَوحہ 3:22-23 URD

22یہ خُداوند کی شفقت ہے کہ ہم فنا نہیں ہُوئے کیونکہ اُس کی رحمت لازوال ہے۔ 23وہ ہر صُبح تازہ ہے۔ تیری وفاداری عظِیم ہے۔